سورۃ الشعراء 26:151
وَلَا تُطِيعُوٓاْ أَمۡرَ ٱلۡمُسۡرِفِينَ ﴿١٥١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو
Un bay-lagaam logon ki itaat na karo
اور مت مانو حد سے بڑھنے والوں کا حکم
ان بےلگام لوگوں کی اطاعت نہ کرو
بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ.
اور حد سے گزر جانے والوں کی بات نہ مانو
اورنہ مانو حکم بیباک لوگوں کا
اُن بے لگام لوگوں کی اطاعت نہ کرو