سورۃ الشعراء 26:152
ٱلَّذِينَ يُفۡسِدُونَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَلَا يُصۡلِحُونَ ﴿١٥٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جو ملک میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
Jo zameen mein fasaad barpa karte hain aur koi islaah nahin karte”
جو لوگ زمین میں فساد مچاتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور کوئی اصلاح نہیں کرتے۔ “
جو ملک میں فساد پھیلا رہے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے.
جو زمین میں خرابی کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے
جو خرابی کرتے ہیں ملک میں اور اصلاح نہیں کرتے
جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور کوئی اصلاح نہیں کرتے۔“