سورۃ الشعراء 26:165
أَتَأۡتُونَ ٱلذُّكۡرَانَ مِنَ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٦٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا تم اہل عالم میں سے لڑکوں پر مائل ہوتے ہو
Kya tum duniya ki makhlooq mein se Mardon ke paas jatey ho
کیا تمام جہانوں میں تم ہی (شہوت کے لیے) َ مردوں کے پاس جاتے ہو
” کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو
کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو.
کیا تم دنیا والوں میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو
کیا تم دوڑتے ہو جہان کے مردوں پر
کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو