سورۃ الشعراء 26:190
إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَأٓيَةٗۖ وَمَا كَانَ أَكۡثَرُهُم مُّؤۡمِنِينَ ﴿١٩٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس میں یقیناً نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے
Yaqeenan ismein ek nishani hai, magar in mein se aksar log maanne waley nahin
یقیناً اس میں ایک بڑی نشانی ہے لیکن ان کی اکثریت ایمان لانے والی نہیں ہے
” یقینا اس میں ایک نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر ماننے الے نہیں
یقیناً اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں کےاکثر مسلمان نہ تھے.
بے شک وہ ایک بڑے دن کا عذاب تھا بے شک اس میں نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں
البتہ اس بات میں نشانی ہے اور ان میں بہت لوگ نہیں ماننے والے
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں