سورۃ الشعراء 26:191
وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلۡعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٩١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تمہارا پروردگار تو غالب (اور) مہربان ہے
Aur haqeeqat yeh hai ke tera Rubb zabardast bhi hai aur raheem bhi
اور (اے نبی ﷺ !) آپ کا رب بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی۔ “
اور یقیناً تیرا پروردگار البتہ وہی ہے غلبے واﻻ مہربانی واﻻ.
اور بے شک تمھارا رب زبردست ہے، رحمت والا ہے
اور تیرا رب وہی ہے زبردست رحم والا
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی