سورۃ الشعراء 26:192
وَإِنَّهُۥ لَتَنزِيلُ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٩٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ قرآن (خدائے) پروردگار عالم کا اُتارا ہوا ہے
Yeh Rabbul Aalameen ki nazil karda cheez hai
اور یقیناً یہ (قرآن) تمام جہانوں کے پروردگار کی طرف سے نازل کردہ ہے
” یہ رب العالمین کی نازل کردہ چیز ہے
اور بیشک و شبہ یہ (قرآن) رب العالمین کا نازل فرمایا ہوا ہے.
اور بے شک یہ خدا وند عالم کا اتارا ہوا کلام ہے
اور یہ قرآن ہے اتارا ہوا پروردگار عالم کا
یہ ربّ العالمین کی نازل کردہ چیز ہے۔