سورۃ الشعراء 26:195
بِلِسَانٍ عَرَبِيّٖ مُّبِينٖ ﴿١٩٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (القا بھی) فصیح عربی زبان میں (کیا ہے)
Saaf saaf arabi zubaan mein
(یہ نازل ہوا ہے) واضح عربی زبان میں
، صاف صاف عربی زبان میں۔ “
صاف عربی زبان میں ہے.
صاف عربی زبان میں
کھلی عربی زبان میں
صاف صاف عربی زبان میں۔