سورۃ الشعراء 26:194
عَلَىٰ قَلۡبِكَ لِتَكُونَ مِنَ ٱلۡمُنذِرِينَ ﴿١٩٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی اس نے) تمہارے دل پر (القا) کیا ہے تاکہ (لوگوں کو) نصیحت کرتے رہو
Taa-ke tu un logon mein shamil ho jo (khuda ki taraf se khalq-e-khuda ko) mutanabbeh (warn) karne waley hain
آپ ﷺ کے دل پر تاکہ آپ ﷺ ہوجائیں خبردار کرنے والوں میں سے
تیرے دل پر ، تاکہ تو ان لوگوں میں شامل ہو ، جو (خدا کی طرف سے خلق خدا کو) متنبہ کرنے الے ہیں
آپ کے دل پر اترا ہے کہ آپ آگاه کر دینے والوں میں سے ہو جائیں.
تمھارے دل پر تاکہ تم ڈرانے والوں میں سے بنو
ترے دل پر کہ تو ہو ڈر سنادینے والا
تاکہ تو اُن لوگوں میں شامل ہو جو (خدا کی طرف سے خلق خدا کو) متنبّہ کرنے والے ہیں