سورۃ الشعراء 26:209
ذِكۡرَىٰ وَمَا كُنَّا ظَٰلِمِينَ ﴿٢٠٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
نصیحت کردیں اور ہم ظالم نہیں ہیں
Aur hum zaalim na thay
یاد دہانی کے لیے اور ہم ظالم نہیں ہیں
حق نصیحت ادا کرنے کو موجود تھے اور ہم ظالم نہ تھے۔ “
نصیحت کے طور پر اور ہم ﻇلم کرنے والے نہیں ہیں.
یاد دلانے کے ليے، اور ہم ظالم نہیں ہیں
یاد دلانے کو اور ہمارا کام نہیں ہے ظلم کرنا
اور ہم ظالم نہ تھے۔