سورۃ الشعراء 26:217
وَتَوَكَّلۡ عَلَى ٱلۡعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِ ﴿٢١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور (خدائے) غالب اور مہربان پر بھروسا رکھو
Aur us zabardast aur raheem par tawakkul(bharosa) karo
اور (اے نبی ﷺ !) آپ بھروسہ کیجیے اس اللہ پر جو بہت زبردست نہایت رحم کرنے والا ہے
اور اس زبردست اور رحیم پر توکل کر
اپنا پورا بھروسہ غالب مہربان اللہ پر رکھ.
اور زبردست اور مہربان خدا پر بھروسہ رکھو
اور بھروسہ کر اس زبردست رحم والے پر
اور اُس زبر دست اور رحیم پر توکّل کرو