سورۃ الشعراء 26:221
هَلۡ أُنَبِّئُكُمۡ عَلَىٰ مَن تَنَزَّلُ ٱلشَّيَٰطِينُ ﴿٢٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اچھا) میں تمیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اُترتے ہیں
Logon, kya main tumhein bataon ke shayateen kis par utra karte hain
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کن پر اترا کرتے ہیں
” لوگو ، کیا میں تمہیں بتائوں کہ شیاطین کس پر اترا کرتے ہیں ؟
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں.
کیا میں تمھیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں
میں بتلاؤں تم کو کس پر اترتے ہیں شیطان
لوگو، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اُترا کرتے ہیں؟