سورۃ الشعراء 26:222
تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٖ ﴿٢٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہر جھوٹے گنہگار پر اُترتے ہیں
Woh har chaal saaz, badhkaar par utra karte hain
وہ تو اترتے ہیں ہر جھوٹ گھڑنے والے گناہگار پر
وہ ہر جعل ساز بدکار پر اترا کرتے ہیں۔
وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں.
وہ ہر جھوٹے گنہ گار پر اترتے ہیں
اترتے ہیں ہر جھوٹے گنہگار پر
وہ ہر جعل ساز بدکار پر اُترا کرتے ہیں۔