سورۃ الشعراء 26:23
قَالَ فِرۡعَوۡنُ وَمَا رَبُّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴿٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرعون نے کہا کہ تمام جہان مالک کیا
Firoun ne kaha “aur yeh Rubb-ul-Aalameen kya hota hai?”
فرعون نے پوچھا کہ یہ رب العا لمین کون ہے
فرعون نے کہا ” اور یہ رب العالمین کیا ہوتا ہے ؟ “
فرعون نے کہا رب العالمین کیا (چیز) ہے؟
فرعون نے کہا کہ رب العالمین کیا ہے
بولا فرعون کیا معنی پروردگار عالم کا
فرعون نے کہا ”اور یہ ربّ العالمین کیا ہوتا ہے؟“