سورۃ الشعراء 26:37
يَأۡتُوكَ بِكُلِّ سَحَّارٍ عَلِيمٖ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ سب ماہر جادوگروں کو (جمع کرکے) آپ کے پاس لے آئیں
Ke har siyane jaadugar ko aapke paas le aayein”
وہ لے آئیں آپ کے پاس تمام ماہر جادوگروں کو
کہ ہر سیانے جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں۔ “
جو آپ کے پاس ذی علم جادو گروں کو لے آئیں.
کہ وہ آپ کے پاس تمام ماہر جادو گروں کو لائیں
لے آئیں تیرے پاس جو بڑا جادوگر ہو پڑھا ہوا
کہ ہر سیانے جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں"