سورۃ الشعراء 26:43
قَالَ لَهُم مُّوسَىٰٓ أَلۡقُواْ مَآ أَنتُم مُّلۡقُونَ ﴿٤٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
موسیٰ نے ان سے کہا کہ جو چیز ڈالنی چاہتے ہو، ڈالو
Moosa ne kaha “ phenko jo tumhein phenkna hai”
موسیٰ ؑ ٰ نے ان سے کہا کہ پھینکو تم لوگ جو کچھ پھینکنے والے ہو
” موسیٰ نے کہا ” پھینکو جو تمہیں پھینکنا ہے
(حضرت) موسیٰ (علیہ السلام) نے جادوگروں سے فرمایا جو کچھ تمہیں ڈالنا ہے ڈال دو.
موسیٰ نے ان سے کہا کہ تم کو جو کچھ ڈالنا ہو ڈالو
کہا ان کو موسٰی نے ڈالو جو تم ڈالتے ہو
موسیٰؑ نے کہا "پھینکو جو تمہیں پھینکنا ہے"