quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:42

قَالَ نَعَمۡ وَإِنَّكُمۡ إِذٗا لَّمِنَ ٱلۡمُقَرَّبِينَ ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

فرعون نے کہا ہاں اور تم مقربوں میں بھی داخل کرلئے جاؤ گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Usne kaha “ haan, aur tum to us waqt muqarrabeen (nearest to me) mein shamil ho jaogey”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس نے کہا ضرور ! اور تب تم لوگ یقیناً مقربین میں سے ہوجاؤ گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
‘ اس نے ہا ” ہاں ، اور تم تو اس وقت مقربین میں شامل ہو جائو گے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
فرعون نے کہا ہاں! (بڑی خوشی سے) بلکہ ایسی صورت میں تم میرے خاص درباری بن جاؤ گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اس نے کہا ہاں ، اور تم اس صورت میں مقرب لوگوں میں شامل ہوجاؤ گے
— Maulana Wahiduddin Khan
بولا البتہ (ہاں) اور تم اس وقت مقربوں (مصاحبوں) میں ہو گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اس نے کہا”ہاں، اور تم تو اس وقت مقربّین میں شامل ہو جاوٴ گے۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں