سورۃ النمل 27:26
ٱللَّهُ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ ٱلۡعَرۡشِ ٱلۡعَظِيمِ۩ ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
خدا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہی عرش عظیم کا مالک ہے
Allah, ke jiske siwa koi mustahiq e Ibadat(worthy of worship) nahin, jo arsh e azeem ka maalik hai
وہ اللہ کہ جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور جو بہت بڑے عرش کا مالک ہے
اللہ کہ جس کے سوا کوئی مستحق عبادت نہیں ، جو عرش عظیم کا مالک ہے۔ “
اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے.
اللہ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، مالک عرش عظیم کا
اللہ ہے کسی کی بندگی نہیں اس کے سوائے پروردگار تخت بڑے کا
اللہ کہ جس کے سوا کوئی مستحق ِ عبادت نہیں، جو عرشِ عظیم کا مالک ہے۔