quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ العنكبوت 29:15

فَأَنجَيۡنَٰهُ وَأَصۡحَٰبَ ٱلسَّفِينَةِ وَجَعَلۡنَٰهَآ ءَايَةٗ لِّلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر ہم نے نوحؑ کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir Nooh ko aur kashti walon ko humne bacha liya aur usey duniya walon ke liye ek nishaan e ibrat (lesson) banakar rakh diya
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو ہم نے بچالیا اس (نوح (ؑ) کو اور کشتی والوں کو اور اسے بنا دیا ہم نے تمام جہان والوں کے لیے ایک نشانی
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر نوح کو اور کشتی والوں کو ہم نے بچالیا اور اسے دنیا والوں کے لیے ایک نشان عبرت بنا کر رکھ دیا
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر ہم نے انہیں اور کشتی والوں کو نجات دی اور اس واقعہ کو ہم نے تمام جہان کے لیے عبرت کا نشان بنا دیا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو بچالیا اور ہم نے اس واقعہ کو دنیا والوں کے ليے ایک نشانی بنادیا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر بچا دیا ہم نے اسکو اور جہاز والوں کو اور رکھا ہم نے جہاز کو نشانی جہاں والوں کے واسطے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر نُوحؑ کو اور  کشتی والوں کو ہم نے بچا لیا اور اُسے دنیا والوں کے لیے ایک نشانِ عبرت بنا کر رکھ دیا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں