سورۃ آل عمران 3:70
يَـٰٓأَهۡلَ ٱلۡكِتَٰبِ لِمَ تَكۡفُرُونَ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ وَأَنتُمۡ تَشۡهَدُونَ ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اے اہلِ کتاب تم خدا کی آیتوں سے کیوں انکار کرتے ہو اور تم (تورات کو) مانتے تو ہو
Aey ehle kitab! Kyun Allah ki ayaat ka inkar karte ho halaanke tum khud inka mushahida kar rahey ho
اے اہل کتاب ! تم کیوں اللہ تعالیٰ کی آیات کا انکار کرتے ہو جبکہ تم خود گواہ ہو ؟
اے اہل کتاب ! کیوں اللہ کی آیات کا انکار کررہے ہو حالانکہ تم خود ان کا مشاہدہ کررہے ہو ؟
اے اہل کتاب تم (باوجود قائل ہونے کے پھر بھی) دانستہ اللہ کی آیات کا کیوں کفر کر رہے ہو؟
اے اہل کتاب، تم اللہ کی نشانیوں کا کیوں انکار کرتے ہو حالاں کہ تم گواہ ہو
اے اہل کتاب کیوں انکار کرتے ہو اللہ کے کلام کا اور تم قائل ہو
اے اہل کتاب! کیوں اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہو حالانکہ تم خود ان کا مشاہدہ کر رہے ہو؟