quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الروم 30:3

فِيٓ أَدۡنَى ٱلۡأَرۡضِ وَهُم مِّنۢ بَعۡدِ غَلَبِهِمۡ سَيَغۡلِبُونَ ﴿٣﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

نزدیک کے ملک میں اور وہ مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur apni is magloobiyat (defeat) ke baad chandh saal ke andar woh gaalib (victorious/dominant) ho jayenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
قریب کی سر زمین میں۔ اور وہ اپنی اس مغلوبیت کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور اپنی اس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہوجائیں گے
— Fi Zilal al-Qur'an
نزدیک کی زمین پر اور وه مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب آجائیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور وہ اپنی مغلوبیت کے بعد عنقریب غالب ہوں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
ملتے ہوئے ملک میں اور وہ اس مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہوں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور اپنی اس مغلوبیت کے بعد چند سال کے اندر وہ غالب ہو جائیں گے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں