quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ لقمان 31:26

لِلَّهِ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۚ إِنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡغَنِيُّ ٱلۡحَمِيدُ ﴿٢٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے (سب) خدا ہی کا ہے۔ بیشک خدا بےپروا اور سزا وارِ حمد (وثنا) ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aasmaano aur zameen mein jo kuch hai Allah hi ka hai. Beshak Allah be-niyaz (free of need) aur aap se aap mehmood (praiseworthy) hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ ہی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے یقیناً اللہ ہی غنی ہے بہت خوبیوں والا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ کا ہے۔ بیشک اللہ بےنیاز اور آپ سے آپ محمود ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے وه سب اللہ ہی کا ہے یقیناً اللہ تعالیٰ بہت بڑا بے نیاز اور سزاوار حمد وﺛنا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور زمین میں ، بے شک اللہ بے نیاز ہے، خوبیوں والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اللہ کا ہے جو کچھ ہے آسمان اور زمین میں بیشک اللہ وہی ہے بے پروا سب خوبیوں والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اللہ ہی کا ہے ، بے شک اللہ بے نیاز اور آپ سے آپ محمود ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں