quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ السجدة 32:28

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡفَتۡحُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴿٢٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Yeh log kehte hain ke “yeh faisla kab hoga agar tum sachhey ho?”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ کب ہوگا یہ فیصلہ اگر تم سچے ہو ؟
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ” یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو ؟ “
— Fi Zilal al-Qur'an
اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگا؟ اگر تم سچے ہو (تو بتلاؤ).
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگااگر تم سچے ہو
— Maulana Wahiduddin Khan
اور کہتے ہیں کب ہو گا یہ فیصلہ اگر تم سچے ہو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
یہ لوگ کہتے ہیں کہ  ”یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو؟ “
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں