سورۃ الأحزاب 33:11
هُنَالِكَ ٱبۡتُلِيَ ٱلۡمُؤۡمِنُونَ وَزُلۡزِلُواْ زِلۡزَالٗا شَدِيدٗا ﴿١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں مومن آزمائے گئے اور سخت طور پر ہلائے گئے
Us waqt iman laney waley khoob aazmaaye (tested) gaye aur buri tarah hila marey gaye
اس وقت اہل ایمان کو خوب آزما لیا گیا اور وہ شدت کے ساتھ جھنجھوڑ ڈالے گئے
اس وقت ایمان لا نے والے خوب آزمائے گئے اور بری طرح ہلا مارے گئے۔
یہیں مومن آزمائے گئے اور پوری طرح وه جھنجھوڑ دیئے گئے.
اس وقت ایمان والے امتحان میں ڈالے گئے اور بالکل ہلادئے گئے
وہاں جانچے گئے ایمان والے اور جھڑ جھڑائے گئے زور کا جھڑ جھڑانا
اُس وقت ایمان لانے والےخوب آزمائے گئے اور بُری طرح ہلا مارے گئے۔