سورۃ الأحزاب 33:70
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَقُولُواْ قَوۡلٗا سَدِيدٗا ﴿٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مومنو خدا سے ڈرا کرو اور بات سیدھی کہا کرو
Aey iman laney walon, Allah se daro aur theek baat kiya karo
اے اہل ِایمان ! اللہ کا تقویٰ اختیار کرو اور بات کیا کرو سیدھی۔
اے ایمان لانے والو ، اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو
اے ایمان والو! اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور سیدھی سیدھی (سچی) باتیں کیا کرو.
اے ایمان والو، اللہ سے ڈرو اور درست بات کہو
اے ایمان والو ڈرتے رہو اللہ سے اور کہو بات سیدھی
اے ایمان لانے والو، اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو