quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ سبإ 34:24

۞قُلۡ مَن يَرۡزُقُكُم مِّنَ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ قُلِ ٱللَّهُۖ وَإِنَّآ أَوۡ إِيَّاكُمۡ لَعَلَىٰ هُدًى أَوۡ فِي ضَلَٰلٖ مُّبِينٖ ﴿٢٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پوچھو کہ تم کو آسمانوں اور زمین سے کون رزق دیتا ہے؟ کہو کہ خدا اور ہم یا تم (یا تو) سیدھے رستے پر ہیں یا صریح گمراہی میں
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Aey Nabi) insey pucho, “kaun tumko aasmaano aur zameen se rizq deta hai?” kaho “Allah. Ab la muhala (inevitably) hum mein aur tum mein se koi ek hi hidayat par hai ya khuli gumraahi mein pada hua hai.”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
آپ ﷺ (ان سے) پوچھئے کہ کون ہے جو تمہیں رزق بہم پہنچاتا ہے آسمانوں اور زمین سے ؟ آپ ﷺ کہیے کہ اللہ ! اور یقینا ہم یا تم لوگ یا تو ہدایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں !
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
(اے نبی ؐ) ان سے پوچھو ” کون تم کو آسمانوں اور زمین سے رزق دیتا ہے ؟ “ کہو ، اللہ ۔ اب لا محالہ ہم میں اور تم میں سے کوئی ایک ہی ہدایت پر ہے یا کھلی گمراہی میں پڑا ہوا ہے
— Fi Zilal al-Qur'an
پوچھیئے کہ تمہیں آسمانوں اور زمین سے روزی کون پہنچاتا ہے؟ (خود) جواب دیجیئے! کہ اللہ تعالیٰ۔ (سنو) ہم یا تم۔ یا تو یقیناً ہدایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں ہیں؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
کہو کہ کون تم کو آسمانوں اور زمین سے رزق دیتا ہےکہو کہ اللہاور ہم میں اور تم میں سے کوئی ایک ہدایت پر ہے یا کھلی ہوئی گمراہی میں
— Maulana Wahiduddin Khan
تو کہہ کون روزی دیتا ہے تم کو آسمان سے اور زمیں سے بتلا دے کہ اللہ اور یا ہم یا تم بیشک ہدایت پر ہیں یا پڑے ہیں گمراہی میں صریح
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
(اے نبیؐ)اِن سے پوچھو”کون تم کو آسمانوں اور زمین سے رزق دیتا ہے؟“کہو”اللہ ۔ اب لامحالہ ہم میں اور تم میں سے کوئی ایک ہی ہدایت پر ہے یا کھُلی گمراہی میں پڑا ہوا ہے۔ “
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں