سورۃ يس 36:15
قَالُواْ مَآ أَنتُمۡ إِلَّا بَشَرٞ مِّثۡلُنَا وَمَآ أَنزَلَ ٱلرَّحۡمَٰنُ مِن شَيۡءٍ إِنۡ أَنتُمۡ إِلَّا تَكۡذِبُونَ ﴿١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ بولے کہ تم (اور کچھ) نہیں مگر ہماری طرح کے آدمی (ہو) اور خدا نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بولتے ہو
Basti walon ne kaha “ tum kuch nahin ho magar hum jaise chandh Insaan, aur khuda e rehman ne hargiz koi cheez nazil nahin ki hai, tum mehaz jhoot boltey ho.”
انہوں نے کہا کہ تم نہیں ہو مگر ہم جیسے انسان اور رحمٰن نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم محض جھوٹ بول رہے ہو
بستی والوں نے کہا ” تم کچھ نہیں ہو مگر ہم جیسے چند انسان اور خدائے رحمن نے ہرگز کوئی چیز نازل نہیں کی ہے ، تم محض جھوٹ بولتے ہو
ان لوگوں نے کہا کہ تم تو ہماری طرح معمولی آدمی ہو اور رحمٰن نے کوئی چیز نازل نہیں کی۔ تم نرا جھوٹ بولتے ہو.
لوگوں نے کہا کہ تم تو ہمارے ہی جیسے بشر ہو اور رحمان نے کوئی چیز نہیں اتاری ہے، تم محض جھوٹ بولتے ہو
وہ بولے تم تو یہی انسان ہو جیسے ہم اور رحمٰن نے کچھ نہیں اتارا تم سارے جھوٹ کہتے ہو
بستی والوں نے کہا”تم کچھ نہیں ہو مگر ہم جیسے چند انسان ، اور خدائے رحمٰن نے ہرگز کوئی چیز نازل نہیں کی ہے ، تم محض جھُوٹ بولتے ہو۔“