quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يس 36:21

ٱتَّبِعُواْ مَن لَّا يَسۡـَٔلُكُمۡ أَجۡرٗا وَهُم مُّهۡتَدُونَ ﴿٢١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ایسوں کے جو تم سے صلہ نہیں مانگتے اور وہ سیدھے رستے پر ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Pairwi karo un logon ki jo tumse koi ajar nahin chahte aur theek raaste par hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پیروی کرو ان کی جو تم سے کسی اجرت کے طالب نہیں ہیں اور جو ہدایت یافتہ ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پیروی کرو ان لوگوں کی جو تم سے کوئی اجر نہیں نہیں چاہتے اور ٹھیک راستے پر ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
ایسے لوگوں کی راه پر چلو جو تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتے اور وه راه راست پر ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان لوگوں کی پیروی کرو جو تم سے کوئی بدلہ نہیں مانگتے اور وہ ٹھیک راستے پر ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
چلو راہ پر ایسے شخص کی جو تم سے بدلا نہیں چاہتے اور وہ ٹھیک رستہ پر ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پیروی کرو اُن لوگوں کی جو تم سے کوئی اجر نہیں چاہتے اور ٹھیک راستے پر ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں