quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ يس 36:42

وَخَلَقۡنَا لَهُم مِّن مِّثۡلِهِۦ مَا يَرۡكَبُونَ ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur phir inke liye waisi hi kashtiyan aur paida ki jinpar yeh sawaar hotay hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے ان کے لیے اسی طرح کی اور چیزیں بھی پیدا کردیں جن پر یہ لوگ سواری کرتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور پھر ان کے لیے ویسی ہی کشتیاں اور پیدا کیں ، جن پر یہ سوار ہوتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ان کے لئے اسی جیسی اور چیزیں پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے ان کے لیے اسی کے مانند اورچیزیں پیداکیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور بنا دیا ہم نے انکے واسطے کشتی جیسی چیزوں کو جس پر سوار ہوتے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور پھر اِن کے لیے ویسی ہی کشتیاں اور پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں