سورۃ يس 36:61
وَأَنِ ٱعۡبُدُونِيۚ هَٰذَا صِرَٰطٞ مُّسۡتَقِيمٞ ﴿٦١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے
Aur meri hi bandagi karo, yeh seedha raasta hai
اور میری ہی بندگی کرنا۔ یہی سیدھا راستہ ہے
اور میری ہی بندگی کرو ، یہ سیدھا راستہ ہے ؟
اور میری ہی عبادت کرنا۔ سیدھی راه یہی ہے.
اور یہ کہ تم میری ہی عبادت کرنا، یہی سیدھا راستہ ہے
اور یہ کہ پوجو مجھ کو یہ راہ ہے سیدھی
اورمیری ہی بندگی کرو، یہ سیدھا راستہ ہے؟