سورۃ الصافات 37:108
وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿١٠٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیا
Aur uski taarif o tauseef hamesha ke liye baad ki nasalon mein chodh di
اور اسی (کے طریقے) پر ہم نے باقی رکھا بعد میں آنے والوں میں سے بھی (کچھ لوگوں کو)
اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی
اور ہم نے ان کا ذکر خیر پچھلوں میں باقی رکھا.
اور ہم نے اس پر پچھلوں میں ایک گروہ کوچھوڑا
اور باقی رکھا ہم نے اس پر پچھلے لوگوں میں
اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی