سورۃ الصافات 37:107
وَفَدَيۡنَٰهُ بِذِبۡحٍ عَظِيمٖ ﴿١٠٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا
Aur humne ek badi qurbani fidiye mein de kar us bacchey ko chuda liya
اور ہم نے ایک ذبح عظیم اس کا فدیہ دیا
“۔ اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا.
اور ہم نے ایک بڑی قربانی کے عوض اس کو چھڑالیا
اور اس کا بدلہ دیا ہم نے ایک جانور ذبح کرنے کے واسطے بڑا
اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا