سورۃ الصافات 37:111
إِنَّهُۥ مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿١١١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
Yaqeenan woh hamare momin bandon mein se tha
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
یقینا وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھا.
بے شک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
وہ ہے ہمارے ایماندار بندوں میں
یقیناً وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا