quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الصافات 37:112

وَبَشَّرۡنَٰهُ بِإِسۡحَٰقَ نَبِيّٗا مِّنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿١١٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur humne usey Ishaq(Issac) ki basharat di , ek Nabi saliheen mein se
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے اسے بشارت دی اسحاق ؑ کی ایک نبی صالحین میں سے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور ہم نے اسے اسحاق کی بشارت دی ، ایک نبی صالحین میں سے
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے اس کو اسحاق (علیہ السلام) نبی کی بشارت دی جو صالح لوگوں میں سے ہوگا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے اس کو اسحاق کی خوش خبری دی، ایک نبی صالحین میں سے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور خوشخبری دی ہم نے اسکو اسحٰق کی جو نبی ہو گا نیک بختوں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور ہم نے اسے اسحاقؑ کی بشارت دی، ایک نبی صالحین میں سے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں