سورۃ الصافات 37:120
سَلَٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ﴿١٢٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہ موسیٰ اور ہارون پر سلام
Salaam hai Mossa aur Haroon par
سلام ہو موسیٰ ؑ ٰ پر اور ہارون ؑ پر۔
سلام ہے موسیٰ اور ہارون پر۔
کہ موسیٰ اور ہارون (علیہما السلام) پر سلام ہو.
سلامتی ہو موسیٰ اور ہارون پر
سلام ہے موسٰی اور ہارون پر
سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر