سورۃ الصافات 37:119
وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِمَا فِي ٱلۡأٓخِرِينَ ﴿١١٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیا
Aur baad ki nasalon mein unka zikr e khair baaqi rakkha
اور ان دونوں (کے طریقے) پر ہم نے باقی رکھا بعد میں آنے والوں میں سے بھی (کچھ لوگوں کو)
اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا
اور ہم نے ان دونوں کے لئے پیچھے آنے والوں میں یہ بات باقی رکھی.
اور ہم نے ان کے طریقہ پر پیچھے والوں میں ایک گروہ کوچھوڑا
اور باقی رکھا ان پر پچھلے لوگوں میں کہ
اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا