سورۃ الصافات 37:122
إِنَّهُمَا مِنۡ عِبَادِنَا ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿١٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
Dar haqeeqat woh hamare momin bandon mein se thay
یقیناوہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
درحقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے “۔
یقیناً یہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے.
بے شک وہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
تحقیق وہ دونوں ہیں ہمارے ایماندار بندوں میں
در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے