سورۃ الصافات 37:123
وَإِنَّ إِلۡيَاسَ لَمِنَ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ﴿١٢٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھے
Aur Ilyas bhi yaqeenan mursaleen(messengers) mein se tha
اور یقینا الیاس ؑ بھی رسولوں میں سے تھا۔
اور الیاس بھی یقیناً مرسلین میں سے تھا
بے شک الیاس (علیہ السلام) بھی پیغمبروں میں سے تھے
اور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھا
اور تحقیق الیاس ہے رسولوں میں
اور الیاسؑ بھی یقیناً مُرسَلین میں سے تھا۔