سورۃ الصافات 37:17
أَوَءَابَآؤُنَا ٱلۡأَوَّلُونَ ﴿١٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)
Aur kya hamare agle waqton ke aaba o ajdaad bhi uthaye jayenge?”
اور کیا پہلے زمانے کے ہمارے آباء و اَجداد کو بھی
اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آباو اجداد بھی اٹھائے جائیں گے “۔
کیا ہم سے پہلے کے ہمارے باپ دادا بھی؟
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی
کیا اور ہمارے اگلے باپ دادوں کو بھی
اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے؟"