سورۃ الصافات 37:18
قُلۡ نَعَمۡ وَأَنتُمۡ دَٰخِرُونَ ﴿١٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگے
(insey kaho haan, aur tum) khuda ke muqable mein baybas ho
ٓپ ﷺ کہیے : ہاں ! (تم اٹھائے بھی جائو گے) اور تم ذلیل بھی ہوگے
ان سے کہو ہاں ، اور تم (خدا کے مقابلے میں ) بےبس ہو
آپ جواب دیجئے! کہ ہاں ہاں اور تم ذلیل (بھی) ہوں گے.
کہو کہ ہاں ، اور تم ذلیل بھی ہوگے
تو کہہ کہ ہاں اور تم ذلیل ہو گے
اِن سے کہوہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں)بے بس ہو۔