سورۃ الصافات 37:179
وَأَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ يُبۡصِرُونَ ﴿١٧٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گے
Aur dekhte raho, anqareeb yeh khud dekh lenge
اور آپ دیکھتے رہیے عنقریب وہ بھی دیکھ لیں گے
اور دیکھتے رہو ، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے
اور دیکھتے رہئیے یہ بھی ابھی ابھی دیکھ لیں گے.
اور دیکھتے رہو، عنقریب وہ خود دیکھ لیں گے
اور دیکھتا رہ اب آگے دیکھ لیں گے
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے