سورۃ الصافات 37:178
وَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ حِينٖ ﴿١٧٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہو
Pas zara inhein kuch muddat ke liye chodh do
اور آپ ﷺ رخ پھیر لیجیے ان کی طرف سے ایک وقت تک کے لیے۔
،۔ پس ذرا انہیں کچھ مدت کے لئے چھوڑ دو
آپ کچھ وقت تک ان کا خیال چھوڑ دیجئے.
تو کچھ مدت کے لیے ان سے اعراض کرو
اور پھر آ ان سے ایک وقت تک
بس ذرا اِنہیں کچھ مدت کے لیے چھوڑ دو