سورۃ الصافات 37:38
إِنَّكُمۡ لَذَآئِقُواْ ٱلۡعَذَابِ ٱلۡأَلِيمِ ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
بےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہو
(Ab unse kaha jayega ke) tum laaziman dardnaak saza ka maza chakhne waley ho
اب تمہیں یقینا دردناک عذاب کا مزہ چکھنا ہوگا
۔ (ان ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو
یقیناً تم دردناک عذاب (کا مزه) چکھنے والے ہو.
بے شک تم کو دردناک عذاب چکھنا ہوگا
بیشک تم کو تو چکھنا ہے عذاب دردناک
(اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو