سورۃ الصافات 37:39
وَمَا تُجۡزَوۡنَ إِلَّا مَا كُنتُمۡ تَعۡمَلُونَ ﴿٣٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے
Aur tumhein jo badla bhi diya jaa raha hai unhi aamaal ka diya ja raha hai jo tum karte rahey ho
اور تمہیں بدلہ نہیں مل رہا مگر اسی کا جو کچھ تم کرتے رہے تھے۔
۔ اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے انہیں اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو
تمہیں اسی کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے تھے.
او ر تم کو اسی کا بدلہ دیا جارہا ہے جو تم کرتے تھے
اور وہ ہی بدلا پاؤ گے جو کچھ تم کرتے تھے
اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اُنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو