سورۃ الصافات 37:42
فَوَٰكِهُ وَهُم مُّكۡرَمُونَ ﴿٤٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گا
Har tarah ki lazeez cheezein
(یعنی) میوے اور ان کا اکرام کیا جائے گا۔
، ہر طرح کی لذیذ چیزیں جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے۔
(ہر طرح کے) میوے، اور وه باعزت واکرام ہوں گے.
میوے، اور وہ نہایت عزت سے ہوں گے
میوے اور انکی عزت ہے
ہر طرح کی لذیذ چیزیں۔