سورۃ الصافات 37:41
أُوْلَـٰٓئِكَ لَهُمۡ رِزۡقٞ مَّعۡلُومٞ ﴿٤١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہے
Unke liye jaana bujha rizq (known provision) hai
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے طے شدہ رزق ہے۔
ان کے لئے جانا بوجھا رزق ہے
انہیں کے لئے مقرره روزی ہے.
ان کے لیے معلوم رزق ہوگا
وہ لوگ جو ہیں انکے واسطے روزی ہے مقرر
ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے،