سورۃ الصافات 37:44
عَلَىٰ سُرُرٖ مُّتَقَٰبِلِينَ ﴿٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)
Jinmein woh izzat ke saath rakkhey jayenge, takhaton par aamne saamne baithenge
وہ تختوں کے اوپر بیٹھے ہوں گے آمنے سامنے
) تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے (بیٹھے) ہوں گے.
تختوں پر آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے
جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے