سورۃ الصافات 37:45
يُطَافُ عَلَيۡهِم بِكَأۡسٖ مِّن مَّعِينِۭ ﴿٤٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
شراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگا
Sharaab ke chamson (springs) se sagar (cups) bhar bhar kar unke darmiyan phiraye jayenge
گردش کر رہے ہوں گے ان پر ُ (خدام) ّنفیس شراب کے پیالوں کے ساتھ
۔ شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے
جاری شراب کے جام کا ان پر دور چل رہا ہوگا.
ان کے پاس ایسا پیالہ لایا جائے گا جو بہتی ہوئی شراب سے بھرا جائے گا
لوگ لئے پھرتے ہیں ان کے پاس پیالہ شراب صاف کا
شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے