سورۃ الصافات 37:61
لِمِثۡلِ هَٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ ٱلۡعَٰمِلُونَ ﴿٦١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیں
Aisi hi kamiyabi ke liye amal karne walon ko amal karna chahiye
یسی ہی چیز کے لیے عمل کرنا چاہیے عمل کرنے والوں کو !
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے
ایسی (کامیابی) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہئے.
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرناچاہيے
ایسی چیزوں کے واسطے چاہئے محنت کریں محنت کرنے والے
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے