سورۃ الصافات 37:72
وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ ﴿٧٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجے
Aur unmein humne tambeeh (warn) karne walay Rasool bheje thay
اور ہم نے ان میں اپنے خبردار کرنے والے بھیجے تھے
۔ اور ان میں ہم نے تنبیہہ کرنے والے رسول بھیجے تھے
جن میں ہم نے ڈرانے والے (رسول) بھیجے تھے.
اور ہم نے ان میں بھی ڈرانے والے بھیجے
اور ہم نے بھیجے ہیں ان میں ڈر سنانے والے
اور اُن میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے