سورۃ الصافات 37:74
إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ﴿٧٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)
Is bad-anjaami se bas Allah ke wahi banday bachay hain jinhein usne apne liye khalis karliya hai
سوائے اللہ کے خاص بندوں کے
اس بدانجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں ان ۔۔ لیے خالص کرلیا ہے
سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.
مگر وہ جو اللہ کے چنے ہوئے بندے تھے
مگر جو بندے اللہ کے ہیں چنے ہوئے
اس بد انجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کر لیا ہے